ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل:محکمہ خواتین کی طرف سے تحفظاتی کمیٹی کی میٹنگ کا انعقاد

بھٹکل:محکمہ خواتین کی طرف سے تحفظاتی کمیٹی کی میٹنگ کا انعقاد

Thu, 22 Jun 2017 21:49:29    S.O. News Service

بھٹکل :22/جون (ایس اؤنیوز)تعلقہ محکمہ خواتین و اطفال کی جانب سے کومودا ترقی ادارے ، سانتونا کیندر بھٹکل کے اشتراک سے مختلف گرام پنچایتوں کے حدود میں تحفظاتی کمیٹی کی میٹنگ منعقد ہوئی ۔

منڈلی گرام پنچایت کے ہال میں منعقدہ میٹنگ میں گرام پنچایت کی ممبر لکشمی سومیا نائک، چنما موگیر، اسکول کے صدر مدرس جی ٹی گونڈ، آنگن واڑی نگراں کار سوشیلا موگیر، سانتونامرکز کی کوسوما گونڈ، پنچایت ترقی افسر نٹراج ، بھٹکل دیہی پولس تھانہ ڈبلیو ایچ سی راج شری گریش نائک، بھٹکل خواتین امداد مرکز کی نگراں کار گنگا گوڈا، گرام پنچایت حدو د کے آنگن واڑی کارکنا ن پروگرا م میں شریک تھیں۔


Share: